عبدالجلیل جان ہنگو، دیر پائین اوربونیر میں سوشل میڈیا سیمنارز سے خطاب کرینگے

بدھ 8 فروری 2017 11:40

پشاور۔08 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) جمعیت علماء اسلام(ف) خیبر پختونخوا کے میڈی سیل سے جاری ایک بیان کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری اطلاعات و صوبائی میڈیا کمیٹی کے چیرمین عبدالجلیل جان 8فروری بروز بدھ 2بجے ہنگو ، 11فروری بروز ہفتہ 2بجے دیرپائین، 14فروری بروز منگل ، 14فروری بروز منگل 10بجے بونیر میں سوشل میڈیا سیمنار سے خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :