خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 8 فروری 2017 11:35

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی اور ملک میں شیل آئل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 80 سینٹ کم ہوکر 54.92 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 96 سینٹ گر کر 52.05 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :