موغا دیشو: الشباب گروپ کے دہشتگردوں کا ہوٹل پر حملہ ، 4 گارڈز ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 فروری 2017 11:13

موغادیشو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2017ء) : الشباب گروپ کے دہشتگردوں نے صومالیہ میں موجود ایک ہوٹل پر حملہ کیا ۔ حملے کے نتیجے میں 4 گارڈز ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ حملے میں ہوٹل میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :