بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

بدھ 8 فروری 2017 11:34

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین واحد ٹیسٹ میچ کل جمعرات سے راجیوگاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم، اپل، حیدر آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کی کپتانی کے فرائض مشفق الرحیم انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :