نیب راولپنڈی کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول ملت کالونی میں خصوصی تقریب
نیب آگاہی ٹیم نے نیب راولپنڈی کی مجموعی کارکردگی اور دائرہ کار کے بارے میں بریفنگ دی،شرکاء کو آگاہی لیکچر بھی دیا گیا
بدھ 8 فروری 2017 11:31
(جاری ہے)
انہوں نے قدرتی وسائل، جغرافیائی محل وقوع، آبادی میں نوجوانوں کے تناسب اور نوجوان نسل کے مثبت پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ہماری آنے والی نسل اپنا مثبت کردار ادا کریگی ۔انہوں نے کرپشن کو برائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن کرنے والے فساد بالا رض کے مرتکب ہوتے ہیں۔ انہوں نے نیب کے تین مراحل کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ نیب کا کام بیداری، روک تھام اورعمل درآمد ہے۔ انہوں نے طالب علموں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا ذیادہ وقت مطالعے میں صرف کریں اور جو برا محسوس ہو اس کے بارے میں سوالات کریں۔ ڈائریکٹر نیب کی جانب سے اس آگاہی تقریب میں شرکت کرنے والے طلباء طالبات اور اساتذہ کو سرٹیفیکیٹس، کتابیں‘شرٹس جن پر اینٹی کرپشن کے نعرے درج تھے، سمیت دیگر تحائف تقسیم کیے گئے ۔ای ڈی او ایجوکیشن نے پروگرام کے منتظمین اور پینٹنگ / پوسٹر مقابلہ کے ججوں میں اسناد تقسیم کیں ۔اس موقع پر قاضی ظہور الحق نے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری کی کاوشوں کو سراہا ۔مزید قومی خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.