نیئر بخاری کی پاکستان پیپلزپارٹی گوجرانوالہ ڈویژن اور راولپنڈی ڈویژن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
بدھ 8 فروری 2017 11:29
(جاری ہے)
گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر دیوان شمیم اور راولپنڈی ڈویژن کے صدر غلام مرتضی ستی اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے ان کا انتخاب کرکے ان پر ذمے داری عائد کی ہے کہ وہ آئندہ ہونے والے انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کو یقینی بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نئے منتخب عہدیداران پارٹی کے سینئر رہنمائوں کو بھی مشاورت میں شامل کریںاور ان کے تجربے سے استفادہ حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنانے کے لئے پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں کو انتھک جدوجہد کرنا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.