اٹک،دریا سندھ سے 2 نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بدھ 8 فروری 2017 11:26

اٹک،دریا سندھ سے 2 نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد
اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2017ء) دریا سندھ سے باغ نیلاب کے مقام پر 2 نامعلوم افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ، لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک منتقل کر دی گئیں دونوں لاشوں کی شناخت لاشیں 40سی45دن پرانی ہونے کے سبب ممکن نہیں تھیں ، لاشوں کو ریسکیو 1122 نے اٹک منتقل کیا جنہیں بعدازاں ایدھی ویلفیئر سنٹر کے عملہ نے مقامی قبرستان میں امانتاًسپرد خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :