نوازشریف کی سیاست ان کی ذات کے گردگھومتی ہے،شیخ رشید
ملک کی ترقی ،جمہوریت ،پاکستان ان کی ذات تک محدودہے کچھ بھی ہوسکتاہے ججزکوفوج سیکورٹی فراہم کرے میں ہوں یانہ ہوں 2018ء میں نوازشریف نہیں ہوں گے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
بدھ 8 فروری 2017 00:37
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ نوازشریف کی ساری پالیسیاں ان کی ذات کے گردگھومتی ہیں ،اس ملک میں نوازشریف ہی جمہوریت ہے ،نوازشریف ہی پاکستان ہے اورنوازشریف کی ترقی ہی پاکستان کی ترقی ہے ۔
شیخ رشیدنے کہاکہ میں بچوں کی سیاست میں نہیں پڑناچاہتا،بڑوں سے نمٹ لوں توبڑی بات ہے ،مریم اورحمزہ کی سیاست پربات نہیں کروں گا،قطری کوایک بارملاجب میں وزیرکی حیثیت سے قطرکے دورے پرگیااس وقت قطری نے نوازشریف کوانتخابات میں بھیجے گئے تحفے سے متعلق پوچھاتوانہوںنے کہاکہ مجھے مل گیاہے ،جس پرمیں نے کہاکہ صاحب قطری شہزادے نے ہمارے اتنخابات کیلئے فنڈنگ کی ہے تواسے شکریہ کاخط لکھ لیتے تونوازشریف نے کہاکہ ہرچیزکوتحریرمیں نہیں لایاجاتاکچھ باتیں خفیہ بھی ہوتی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ سابق صدرآصف علی زرداری نے نوازشریف سے کرپشن کرناسیکھاہی۔(یاسرعباسی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.