میئر کراچی وسیم اختر کو سینے میں تکلیف ،ہسپتال منتقل، ڈاکٹروں نے معائنہ اور انجیو گرافی کی

بدھ 8 فروری 2017 00:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2017ء) میئر کراچی وسیم اختر کو سینے میں تکلیف کے بعد قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے وسیم اختر کا معائنہ اور ان کی انجیو گرافی کی۔

(جاری ہے)

منگل کو ذرائع کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب میںڈاکٹروں نے میئرکراچی وسیم اختر کا معائنہ اور ان کی انجیو گرافی کی۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ وسیم اختر کی انجیوگرافی نارمل ہے تاہم ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :