نشے میں دھت ڈرائیوروں کو بطور سزا جسٹن بیبر کی ٹی وی کمرشل دکھائی جائے گی۔ پولیس نے دھمکی دے دی

Ameen Akbar امین اکبر منگل 7 فروری 2017 23:50

نشے میں دھت ڈرائیوروں کو بطور سزا جسٹن بیبر کی ٹی وی کمرشل دکھائی جائے ..

مینی سوٹا پولیس نے دھمکی دی ہے کہ جو رات کو جو ڈرائیو نشے میں دھت گاڑی چلاتا ہوا پکڑا گیا اسے جیل تک سارے رستے جسٹن بیبر کی سپرباؤل کمرشل دکھائی جائے گی۔
وائیومنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ایک ٹوئٹ شیئر کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ گیم کے بعد جو بھی نشے میں دھت ہو کر گاڑی چلائے گا اسے جیل تک جسٹن بیبر کی ٹی موبائل سپرباؤل کمرشل دکھائی جائے گی۔

(جاری ہے)


وائیومنگ پولیس چیف پاؤل ہوپ کا کہنا ہے کہ اس طرح دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں اعلان کرنے سے لوگوں تک اچھا پیغام جاتا ہے۔اس سے لوگ پیغام پڑھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :