وزیراعلیٰ بلوچستان کی اسلام آباد میں اہم سرکاری مصروفیات کی بناء پر آج صوبائی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

منگل 7 فروری 2017 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی اسلام آباد میں اہم سرکاری مصروفیات کی بناء پر آج 8فروری کو صوبائی کابینہ کا منعقد ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :