گورنرخیبرپختونخواسے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات

منگل 7 فروری 2017 22:30

پشاور۔07 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2017ء) اراکین صوبائی اسمبلی محمدرشاد خان اورجمشید خان مہمند نے منگل کے روزگورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امورسمیت علاقے کے عوام کی فلاح وبہود کے حوالے سے گفتگو کی اورگورنر کواپنے اپنے علاقے کے عوام کودرپیش بعض مسائل سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :