معاشی ترقی میں میڈیاکااہم کردارہے، اسحاق ڈار

حکومت میڈیاکوہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے، وزیر خزانہ

منگل 7 فروری 2017 23:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2017ء)وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ معاشی ترقی میں میڈیاکااہم کردارہے ،میڈیاقومی ہم آہنگی اورجمہوری اقدارکے فروغ کیلئے اہم کرداراداکررہاہے ،حکومت میڈیاکوہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کے روزپی بی اے کے وفدنے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کی اورانہیں میڈیاکے مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پراسحاق ڈارنے کہاکہ میڈیاریاست کاچوتھاستون ہے اورمعاشی ترقی میں میڈیاکااہم کردارہے ،میڈیاقومی ہم آہنگی اورجمہوری اقدارکے فروغ کیلئے اہم کرداراداکررہاہے ،وفاقی حکومت میڈیاکوہرممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہی۔(یاسرعباسی)