بھارتی فوج کی ایل او سی پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے زخمی نوجوان شہید
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ،دشمن کی تو پوں کے منہ بند کر دئیے
منگل 7 فروری 2017 23:46
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2017ء) بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے زخمی ہونیوالا 25 سالہ اشفاق نامی نوجوان شہیدہوگیا ۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی توپوں کے منہ بند کردئیے ۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ علقات عامہ آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے کھوئی ر ٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے مقامی 25 سالہ اشفاق نامی نوجوان زخمی ہوگیا ،ترجمان کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جو بعد ازان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے ۔
پاک فوج نے بلا اشعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی توپوں کا منہ بند کردیا۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.