پنجگور،ر مردم شماری کیلئے ٹیچرز کو ٹرینگ کا سلسلہ شروع

منگل 7 فروری 2017 23:45

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور مردم شماری کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹیچرز کو ٹرینگ کا سلسلہ شروع کر دیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق 15مارچ2017کے مردم شماری کے حوالے سے محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے تمام ٹیچرز کو مردم شماری کے حوالے سے ٹرینگ دینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا جنہیں مردم شماری کے حوالے سے آگہی دی گئی اور وہ باقائدہ پندر ہ مارچ میں ہونے والے مردم شماری میں اپنا خدمت سرانجا م دین گے۔

متعلقہ عنوان :