محنت کش مزدوروں کا پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کیخلاف احتجاج
فیکٹری میں کام کرنیو الے مزدوروں کی اجرت بڑھائی جائے، تیزاب سے جو مزدور متاثر ہوتے ہیںان کا علاج فیکٹری کے خرچے پر کرایا جائے
منگل 7 فروری 2017 23:24
(جاری ہے)
تیزابی پانی کے اندر مزدوروں کو کئی کئی گھنٹے رہنے کی وجہ سے ان کے ہاتھ پائوں کی انگلیاں اور جلد بہت زیادہ خراب ہوجاتی ہیں۔
جس کی وجہ سے مزدور کئی دن کام کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے۔ پیٹ کی خاطر ہم مزدور یہ سب تکلیف برداشت کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمیں ایک دن کی اجرت 300 روپے دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمارے گھر کا چولہا کبھی جلتا ہے اور کبھی نہیں۔ مزدوروں کو کسی قسم کا بھی الائونس نہیں دیا جاتا ہے۔ تیزاب کے پانی سے جو مزدور بیمار پڑتے ہیں، فیکٹری کی جانب سے ان کا علاج نہیں کروایا جاتا۔ مزدور اپنے خرچے پر اپنا علاج کرتے ہیں۔ احتجاج کرنے والے مزدوروں نے مطالبہ کیا کہ فیکٹری میں کام کرنیو الے مزدوروں کی اجرت بڑھائی جائے۔ تیزاب کے پانی سے جو مزدور متاثر ہوتے ہیں، ان کا علاج فیکٹری کے خرچے پر کرایا جائے اور مزدوروں کو دیگر مراعات بھی دی جائیں۔ ہم وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر محنت سندھ سے اپیل کرتے ہیں کہ فیکٹری مالکان کو مزدوروں کے حقوق دینے پر پابند کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.