محکمہ موسمیات کا وارننگ سسٹم سی پیک کا حصہ بنے گا، ڈی جی میٹ

چین 29 جدید ریڈار اور پیش گوئی کرنے والے آلات کی بھی فنڈنگ کرے گا ،ْڈاکٹر غلام رسول

منگل 7 فروری 2017 23:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کا پیشگی وارننگ سسٹم سی پیک کا حصہ بنے گا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ چین 29 جدید ریڈار اور پیش گوئی کرنے والے آلات کی بھی فنڈنگ کرے گا۔

متعلقہ عنوان :