پاکستان چین کیساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مزید گہرا کرنے کیلئے پر عزم ہے ،ْسرتاج عزیز
چین پاکستان کا با اعتماد دوست اور اقتصادی ترقی میں اہم شراکت دار ہے ،ْپاکستان تمام اہم معاملات میں چین کی حمایت جاری رکھے گا ،ْمشیر خارجہ سرتاج عزیز سے چین کے سٹیٹ کمشنر برائے انسداد دہشت گردی و سیکورٹی چنگ گوپنگ کی ملاقا ت
منگل 7 فروری 2017 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے دہشت گردی،شدت پسندی اور علحدگی پسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو چین کی جانب سے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
مشیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان چین کیساتھ سٹڑیٹجک تعلقات کو مزید گہرا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جبکہ خطے اور عالمی منظر نامے میں تیزی سے صورتحال میں اہم تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں،چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنا دونوں ملکوں کے اہم مفاد میں ہے۔ اس سے خطے میں امن و استحکام اور ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔مشیر خارجہ نے پاکستان کے باعتماد دوست ہونے اور اور پاکستان کی اقتصادی ترقی میںاہم شراکت دار کی حیثیت سے چین کا شکریہ ادا کیا۔دونوں فریقوں نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا اور مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.