پشاور،8 تا 11فروری کومرمت کی وجہ سے 132کے وی حیات آباد گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی

منگل 7 فروری 2017 23:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء) پشاورمیں ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132کے وی حیات آباد گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 8 اور11 فروری صبح 9 بجی سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 7 اورحیات آباد 11 فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8,9,13,14,15 اور16 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی ارمڑ,باغبانان فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9 اور13 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی آبدرہ اور سفید ڈھیری فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 اور 9 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے و ی کوہاٹ ایکسپریس اوربلی ٹنگ,اولڈ گھمبٹ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :