فیصل آباد، ایف آئی اے کا چھا پہ انسا نی سمگلر گرفتار

منگل 7 فروری 2017 23:07

فیصل آباد، ایف آئی اے کا چھا پہ انسا نی سمگلر گرفتار
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء)فیصل آباد ایف آئی اے کا چھا پہ انسا نی سمگلر گرفتار تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ایف آئی اے فیصل ّبا نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چھا پہ مار کر انسا نہ سمگلر عبدالغفار گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف الزام تھا کہ اس نے اپنے ہی گا ئوں کے رہا ئشی میکا عیل سے بیرون ملک بجھوانے کا جھا نسہ دیکر 2لا کھ 90ہزار رو پے لیے تھے ملزم نے نہ میکا عیل نا می شخص کو باہر بھجوا یا اور نہ رقم واپس کی مل کے خلاف ایف آئی میں مقدمہ نمبر56/2016درج تھا ملزم عرصہ دراز سے روح پوش تھا گز شتہ رو ایف آئی اے ہتھے چڑ گیا۔