فیصل آباد،آئل ٹینکر کی موٹر سا ئیکل کو ٹکر 1جا بحق ایک شدید زخمی

منگل 7 فروری 2017 23:07

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء) آئل ٹینکر کی موٹر سا ئیکل کو ٹکر 1جا بحق ایک شدید زخمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز 68چک کے رہا ئشی 30سا لہ جا وید اور 17سا لہ افتخار موٹر سا ئیکل پر گا ئوں سے شہر کی طرف آرہے تھے کی سا منے سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئے 30سا لہ جا وید شدید زخمی ہوا اور موقع پر ڈم توڑ گیا جبکہ 17سالہ افتخار کو شدید زخمی حا لت میں الائیڈ ہسپتام منتقل کر دیا گیا پو لیس نے حا دثے کی مرتکب گاڑی قبضہ میں لیکر جا ن بحق ہو نے والے شخص کی نعش پوسٹ مارم کے لیے جمع کروا دی۔

متعلقہ عنوان :