پاکستان سٹوک فوٹو گرافی بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل
منگل 7 فروری 2017 23:01
(جاری ہے)
سروس کے ذریعے پاکستان کی ثقافت اور سیاحت کو فروغ ملے گا اور پاکستان کے تاریخی ورثہ سے نوجوان نسل آگاہ رہے گی جبکہ ملک میں فوٹو گرافی کا مستقبل بھی روشن ہوگا۔
پاکستان میں روزمرہ کی بنیادوں پر ہزاروں تصویریں بنتی ہیں جن میں ملکی ثقافت، سیاحت اور تعمیروترقی کو دکھایا جاتا ہے تاہم یہ تصویریں بین الاقوامی منظر نامے کا حصہ بننے سے قاصر رہتی ہیں ۔ نئی سروس کے آغاز سے پاکستان کے مختلف شعبوں میں ہونے والی تعمیروترقی ، ثقافت اور سیاحت کو دنیا بھر میں بہتر طریقے سے روشناس کروایا جا سکے گا اور پاکستان کے بارے میں تصویر کا وہ رخ جسے ہم پیش کرنا چاہتے ہیں موثر طریقے سے دنیا کے سامنے لا سکیں گے ۔ (م ن)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.