ایشیائی ترقیاتی بنک خیبرپختونخوا اور پنجاب میں پن بجلی اور شمسی توانائی کے منصوبوں کیلئے پاکستان کوساڑھی32 کروڑ ڈالر فراہم کریگا،معاہدے پردستخط
اے ڈی بی نے پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم خدمات سرانجام دیکر توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہے ، فچ نے پاکستان کی کریڈیٹ ریٹنگ بہتر کر کے بی کر دی ہے ، بلوم برگ نے بھی پاکستان کی ترقی مثبت قرار دید ی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا تقریب سے خطاب
منگل 7 فروری 2017 23:01
(جاری ہے)
یہ سب حکومت کی جانب سے معاشی کامیابیوں کے ثبوت ہیںجو حکومت نے جامع ا صلاحاتی ایجنڈا کے تحت حا صل کی ہیں۔ منگل کو حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے درمیان صاف توانائی سرمایہ کاری پروگرام بارے اسلام آباد میں معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔
اس موقع پر وزیر خزانہ اسحق ڈار بھی موجود تھے۔معاہدے کے تحت 23کروڑ 80لاکھ ڈالر خیبرپختونخواء میں خرچ کئے جائیں گے جبکہ آٹھ کروڑ ستر لاکھ ڈالر پنجاب میں خرچ کئے جائیں گے۔دونوں صوبوں میں ان منصوبوں کے ذریعے پیدا کی گئی بجلی سکولوں اور مراکز صحت کو فراہم کی جائے گی۔ ایشائی ترقیاتی بنک کے پاکستان میں کنٹری ڈائر یکٹر ورنر لیپاچ نے کہاکہ ایشائی ترقیاتی بنک عوامی مفاد کے منصوبوں پر کام کررہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ منصوبے سے 2.6ملین طالب علم مستفید ہو ں گے جن میں سے 1.2ملین خواتین طالب علم شامل ہیں۔( و خ )مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.