ملتان میٹروبس پراجیکٹ میں بہترین خدمات پر سینئر انفا ر میشن آ فیسر محمد اصغرخا ن کوڈا ئر یکٹر تعلقا ت عا مہ ملتا ن ڈ ویڑ ن کی ذ مہ دا ر ی سو نپ دی گئیں،صحافتی حلقوں کا خوشی کاا ظہار

منگل 7 فروری 2017 22:48

ملتان میٹروبس پراجیکٹ میں بہترین خدمات پر سینئر انفا ر میشن آ فیسر ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 فروری2017ء) ڈویڑنل انفا ر میشن آ فس ملتا ن کے سینئر انفا ر میشن آ فیسر محمد اصغرخا ن کوڈا ئر یکٹر تعلقا ت عا مہ ملتا ن ڈ ویڑ ن کی ذ مہ دا ر ی سو نپ دی گئی ہے۔انہو ں نے اپنی ذ مہ دا ر یا ں سنبھا ل لی ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ انفار میشن آفیسر محمد اصغر خان نے ملتا ن میٹرو بس پر اجیکٹ کے تر جما ن اور فو کل پر سن بر ائے میڈ یا خد ما ت سر انجا م دی ہیں۔محکمہ میں ان کی محنت ،صلا حیت اورایما ند ار ی کو انتہا ئی قدر کی نگا ہ سے دیکھا جاتا ہے۔صحافتی حلقو ںمیں ان کی تعینا تی پر خو شی کا اظہا ر کیا ہے اور تو قع ظا ہر کی ہے کہ وہ حکو مت اور میڈ یا کے ما بین تعلقات کومزید مضبو ط بنا نے میں اپنا بھر پور کر دا رادا کر ینگے۔

متعلقہ عنوان :