بیگم کلثوم نواز نے وزیراعظم نواز شریف کو ان کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے: شاہد مسعود کا دعوی

muhammad ali محمد علی منگل 7 فروری 2017 21:17

بیگم کلثوم نواز نے وزیراعظم نواز شریف کو ان کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 فروری2017ء) شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے وزیراعظم نواز شریف کو ان کا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پر ان کی اہلیہ اور خاندان کی دیگر خواتین کی جانب سے دباو ڈالا جا رہا ہے۔ محترمہ کلثوم نواز صاحبہ کی رائے میں آئندہ دنوں میں حالات مزید خراب ہونے والے ہیں۔ اسی باعث انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دے کر کچھ عرصے کیلئے لندن چلے جائیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے: