بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلہ ،شدت 5.8ریکارڈ

پیر 6 فروری 2017 23:30

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2017ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت5.8ریکارڈکی گئی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پیرکے روزبھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت توائیڈاے اوراترکھنڈکے علاقوں میں شدیدزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت5.8ریکارڈکی گئی ۔بھارتی میڈیاکے مطابق زلزلے کے باعث کسی قسم کاجانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :