عمران‌ خان نے آئندہ الیکشن میں میانوالی سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا

muhammad ali محمد علی پیر 6 فروری 2017 22:33

عمران‌ خان نے آئندہ الیکشن میں میانوالی سے میدان میں اترنے کا فیصلہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 فروری2017ء) عمران‌ خان نے آئندہ الیکشن میں میانوالی سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی اہم فیصلہ لیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ 2018 کے الیکشن میں میانوالی سے میدان میں اتریں گے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ میانوالی تحریک انصاف کا گڑھ ہے اس لیے وہ یہیں سے الیکشن لڑیں گے۔

متعلقہ عنوان :