محمدرضا اسسٹنٹ پروفیسر بلوچستان زرعی کالج کوئٹہ کو ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی

پیر 6 فروری 2017 23:59

کوئٹہ۔06 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2017ء) محکمہ زراعت وامداد باہمی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارش سے محمدرضا اسسٹنٹ پروفیسر (بی۔

(جاری ہے)

18) بلوچستان زرعی کالج کوئٹہ کو 6جنوری 2017ء سے ایسوسی ایٹ پروفیسر (بی۔19) کے عہدے پر مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :