ڈاکٹر محمد قاسم کا قتل ، ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی پایا گیا ، سی ٹی ڈی نے دو دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
26جنوری کو اسی چک میں دہشت گردوں کی آمد کی سراغ رسا اداروں نے نشاندہی کر دی تھی
پیر 6 فروری 2017 22:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد قاسم کو گھر سے نامعلوم موبائل کال پر بلا کر چک کے چوک میں دو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے ٹارگٹ کرکے قتل کر دیا تھا اور موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے تھے دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ سراغ رسا اداروں نے 26جنوری کو دو دہشت گردوں کے چک 5-77آر اورچک 5-76آر میں مبینہ سرگرمیوں اور ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود پولیس نے احتیاطی تدابیر نہ اختیار کیں ۔
ہنڈا موٹر سائیکل پر سوار ان دو دہشت گردوں نے بلوچی ٹوپیا ں پہن رکھی تھی اور سفید جوگر کے بارے میں رپورٹ کی گئی تھی لیکن دہشت گردوں نے مذہبی لیڈر کو نشانہ بنا ڈالا ۔ سی ٹی ڈی نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور مقدمہ -302ت پ اور 7انسداد دہشت گردی ایکٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے اور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے ضلع ساہیوال کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.