محتسب بلوچستان نے آوارہ کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

پیر 6 فروری 2017 22:04

محتسب بلوچستان نے آوارہ کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2017ء) محتسب بلوچستان محمد واسع ترین نے ضلع لورالائی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیرحاضری اور بوغرہ روڈ چمن پر پل کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال سے متعلق عوامی شکایت پر ازخود نوٹس لے لیا اور اس سلسلے میں تمام ذمہ دار حکام سے وضاحت طلب کرکے کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :