بھارت کے سامنے نیوکلیئر پروگرام کو ادارہ برائے جوہری توانائی کے حفاظتی اقدامات کے تحت لایا جائے‘ کامران اختر
پیر 6 فروری 2017 20:18
(جاری ہے)
پیر کو جاری بیان کے مطابق سٹریٹجک وژن انسٹی ٹیوٹ میں تخفیف اسلحہ کانفرنس پر ایف ایم سی ٹی ڈیبیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فزیکل مٹیریل کٹ آف ٹریٹی (ایم ایم سی ٹی) پر تخفیف اسلحہ کانفرنس میں بات چیت کا خواہشمند ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے 8 ایٹمی ری ایکٹرز بین الاقوامی ادارہ برائے جوہری توانائی کے حفاظتی اقدامات کے تحت نہیں ہیں، یہ خدشہ موجود ہے کہ یہ ری ایکٹرز پلوٹونیم کی پیداوار کیلئے استعمال کئے جا سکتے ہیں اور وہ کسی مرحلہ پر انہیں فوجی مقاصد کیلئے صرف کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کسی ایسی چیز کیلئے نہیں کہا جانا چاہیے جو اس کے سٹریٹجک مفاد میں نہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.