حکو مت افغا ن مہا جر ین کی مو جو د گی میں مر دم شما ر ی کو متنا زعہ بنا کر بلو چو ں کو اقلیت میں تبد یل کر نے کی دا نستہ سا زش کر رہی ہے ،سر دار یا ر محمد ر ند

پیر 6 فروری 2017 19:19

ڈیرہ اللہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2017ء) پا کستا ن تحر یک انصاف بلو چستا ن کے صوبا ئی صدر سر دار یا ر محمد ر ند نے کہا ہے کہ حکو مت افغا ن مہا جر ین کی مو جو د گی میں مر دم شما ر ی کو متنا زعہ بنا کر بلو چو ں کو اقلیت میں تبد یل کر نے کی دا نستہ سا زش کر رہی ہے افغا ن مہا جر ین کی مو جو دگی میں کسی صو رت مر دم شما ری قبو ل نہیں کر ینگے افغا نیو ں کی مو جو د گی میں مر دم شما ری کی بھر مخا لفت کر تے ہیں سی پیک سے بلو چو ں کو کچھ نہیں ملے گا 12منصو بو ں میں اہم منصو بے کچھی کینا ل کو نظر انداز کیا گیا ہے کچھی کینا ل کی تکمیل سے 9لا کھ ایکڑ آ باد ہو گی نصیر آ باد ڈیژن کے زمیندا رو ں سے پچھلے سا ل یہا ں گند م ،چا ول کی خر یداری نہیں کی گئی جس سے یہا ں کے زمیندا رو ں کو بھا ری نقصا ن ہو اہے نصیر آ باد کے گیم چینجرکچھی کینا ل کو سی پیک میں شا مل نہ کر کے زمیندا رو ں کے سا تھ زیا دتی کی گئی پا نا مہ لیکس سے وز یر اعظم کو کو ئی نہیں بچا سکتا یہ کیس وز یر اعظم کو لے ڈوبے گا قطریو ں کے خط مسترد ہو چکے ہیں اب پو ری عوام کی نظر یں سپر یم کو ر ٹ پر ہیں انشا ء اللہ فیصلہ عوا م کے حق میں آ ئے گا ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے کھو سہ ہا ئو س ڈیر ہ اللہ یا ر میں میر منظو ر خا ن کھو سہ سے ان کے بھا ئی کی تعز یت کے بعد میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر میر نعیم خا ن کھو سہ ، میر نثا ر خا ن کھو سہ، میر نصر اللہ خا ن رند ، عبد الر حیم رند ، میر عر ض محمد عمر انی ، میر عا رف رند و دیگر بھی ان کے ہمر اہ تھے ان کا کہنا تھا اسپر یم کو ر ٹ سے اپیل ہے کہ بلو چستا ن میں مر دم شما ری کو ان کا کہنا تھا کہ صو بے میں ار بو ں رو پے کے فنڈ کر پشن کی نظر کیے جا رہے ہیں حکمرا نو ں کو عوام کے مسا ئل سے کو ئی سر و کا ر نہیں ان کا کہنا تھا کہ تحر یک انصا ف صو بے میں عوا م کی مقبو ل جما عت بن چکی ہے جوق در جو ق لو گ پی ٹی آ ئی میں شمو لیت اختیا ر کر رہے ہیں 2018کے عا م انتخا بات میں بلو چستا ن میں حکو مت بنا ئیں گے در یں اثنا سر دار یا ر محمد رند نے ضلعی چیئرمین زکوا ةمیر عطا اللہ خا ن گو لہ سے ان کی والد اور مر حو م سردار مر ید خا ن بھٹی کی وفا ت پر ان کے بھا ئی سردار ر فیق احمد بھٹی سے تعز یت کا اظہا ر بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :