یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سپورٹس سٹیڈیم کو جنید جمشید کے نام سے منسوب کر دیا گیا
سٹیڈیم میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی ، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے تختی کی نقاب کشائی کی
پیر 6 فروری 2017 16:56
(جاری ہے)
گراؤنڈ کو بہتر کیا جائے گا آسٹروٹرف اور فلڈ لائٹس بھی لگائی جائیں گی ۔انہوں نے وائس چانسلر کو اس حوالے سے فوری طور پر سکیم تیار کرنے کی ہدایت کی ۔
بعد ازاں یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں جنید جمشید مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ، وائس چانسلر ، جنید جمشید کے بھائی ، صاحبزادوں اور دوستوں نے شرکت کی اور جنید جمشید کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور ان سے وابستہ خوشگوار یادوں کے حوالے سے تاثرات بیان کئے ۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ جنید جمشید انتہائی نیک اور انسان دوست انسان تھے جنہوں نے ہمے حقوق العباد اور حقوق اللہ کا خیال رکھا اور نوجوان نسل میں دین کی طرف رغبت پیدا کرنے کے لئے دن رات محنت کی۔ خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ جو اللہ اور اس کی مخلوق کے حقوق کا خیال رکھنا ہے تاریخ میں ہمیشہ نام پیدا کرتا ہے اور آخرت میں بھی سرخرو ہوتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.