پاکستانیوں کیلئے کینیڈین ویزا لاٹری فراڈہے،کینیڈین ہائی کمیشن

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 6 فروری 2017 16:36

پاکستانیوں کیلئے کینیڈین ویزا لاٹری فراڈہے،کینیڈین ہائی کمیشن

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 فروری2017ء): پاکستان میں کینیڈین ہائی کمیشن نے واضح کیاہے کہ پاکستانیوں کیلئے کینیڈین ویزا لاٹری فراڈہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین ہائی کمیشن نے اپنے اعلامیہ میں‌کہاہے کہ پاکستانیوں کیلئے آن لائن ویزا لاٹری کی افواہیں غلط ہیں۔ جس کے باعث‌ ویزہ کے حصول کیلئے جدوجہد کرنے والوں‌کو اس فراڈ سے بچنا چاہیے۔