ہارون آباد ،سیاسی مخالفین کی جانب سے پیپلز پارٹی کے کیمپ پر فائرنگ
پی پی رہنما شوکت بسرا زخمی ،پرسنل اسسٹنٹ امتیاز جاں بحق ،آصف زرداری ، بلاول کی فائرنگ کی شدید مذمت ، ذمہ داران کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ
پیر 6 فروری 2017 16:30
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق شوکت بسرا کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جا رہی ہے۔
پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ شوکت بسراء کے دھرنے کے موقع پر مسلم لیگ (ضیاء ) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد فائرنگ ہوئی۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شوکت بسراء پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن)لیگ اور ضیاء کے حواری بری الزمہ نہیں ہوسکتے ، شوکت بسرا اور ان کے ساتھیوں پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے ۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ حملے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میںلاکھڑا کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.