اے این پی( ولی ) کا باچا خان ،عبد الولی خان اور اجمل خٹک کی برسی پر12فروری کو جناح پارک جلسہ کرنے کا اعلان
کبھی میدان سے نہیں بھاگے، ہمیشہ حق اور سچ کیلئے آواز اٹھائی ہے،کرپشن کرنے والوں کو سے پائی پائی وصول کریں گے، بیگم نسیم
پیر 6 فروری 2017 12:01
(جاری ہے)
پارٹی کی چیئر پرسن بیگم نسیم ولی خان نے ولی باغ میںپارٹی عہدیداروں مرکزی سینئر نائب صدر نوابزادہ محسن علی خان‘مرکزی نائب صدر سید نذیر باغی‘مرکزی سیکرٹری اطلاعات امان خان ‘صوبائی صدر فرید طوفان خان ‘صوبائی نائب صدر پیر فیاض علی شاہ ‘صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نسیم الرحمان‘صوبائی سیکرٹری اطلاعات عطیف الرحمان خلیل‘سابق ممبر صوبائی اسمبلی عبد الرحمان خان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بیگم نسیم ولی خان نے کہا کہ کرپشن کرنے والوں کو بھاگنے نہیں دیا جائیگا، بر سر اقتدار آکر ان سے پختون قوم کی پائی پائی کا حساب لیا جائیگا ۔ انہوں نے کہاکہ باچا خان اور ولی خان کے سپاہی گولیوں کے سامنے اپنے سینے تان کر کھڑے تھے کبھی میدان سے نہیں بھاگے اور ہمیشہ حق اور سچ کیلئے آواز اٹھائی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.