اسلام آباد میں تیمور قتل کیس، فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آ گیا
فہد شبیر اتوار 5 فروری 2017 22:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5فروری۔2017ء) اسلام آباد میں پولیس اہلکار کے ہاتھوںقتل ہونے والے تیمور کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا۔ پولیس اہلکار سمیع اللہ کا بیان سامنے آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ نہ رکنے پر کی۔ انہوں روکا تو گاڑی پلاسٹک کے بیرئیر سے ٹکرائی ۔ 2 فائر ٹائر پر کئے جو نہیں لگے تیسرا فائر ڈرائیور کو لگ گیا۔
ایک اور بیان میں پولیس اہلکار نے کہا کہ گولی صرف ڈرانے کیلئے چلائی۔ غلطی سے تیمور کو لگ گئی۔ ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا رائفل بھی برآمد ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے اتوار کو تھانہ سبزی منڈی فائرنگ کیس کے مرکزی ملزم کانسٹیبل سمیع اللہ نے ایس ایس پی آپریشنز ساجید کیانی کے سامنے سرنڈرکیا اور گرفتاری دی،ملزم کو تھانہ آئی نائن تفتیشی ٹیم کے حوالے کردیا گیا ہے اور (کل)پیر کو اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا اور اس کا جسمانی ریمانڈ لے کر کیس کی تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.