فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لا ئن سے دبئی جا نے والے مسافر سے منشیات برآمد

پیٹ سے منشیات بھرے 15کیپسول برآمد ما لیت کروڑوں روپے بتا ئی جا تی ہے

اتوار 5 فروری 2017 22:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 فروری2017ء) فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لا ئن سے دبئی جا نے والے مسافر سے منشیات برآمد پیٹ سے منشیات بھرے 15کیپسول برآمد ما لیت کروڑوں روپے بتا ئی جا تی ہے تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز غیر ملکی ایئر لائن سے دبئی جا نے والے گو جرانوالہ کا رہا ئشی محمد حنیف منشیات سے بھرئے 15کیپسولز پیٹ میں چھپا کر دبئی جا رہا تھا کہ ایاین ایف نے شک پڑنے پر پورٹ ایبل مشین سے ایکسرے کیا تو ملزم کے پیٹ میں 15کیپسول نظر آ گئے پیٹ سے بر آمد کیے گئے کیپسولز میں کروڑوں روپے کی اعلی قسم کی منشیات برآمد مز ید تفتیش کے لیے ملزم کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا اے این ایف ذرائع کے مطابق ملزم سے بڑے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :