کوئٹہ ،سریاب میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ،گھر میں موجود 5افراد شدید زخمی

اتوار 5 فروری 2017 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 فروری2017ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ گھر میں موجود 5افراد شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو سریاب کے علاقے کلی حبیب فیض آباد میںگیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 5افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر بی ایم سی ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :