شمالی وزیرستان ایجنسی کے قبائلیوں نے کشمیری بھائیوںسے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی کاانعقاد کیا

اتوار 5 فروری 2017 21:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 فروری2017ء) شمالی وزیرستان ایجنسی کے قبائلیوں نے کشمیری بھائیوںسے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی کاانعقاد کیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق کشمیری بھائیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے شمالی وزیرستان ایجنسی میں قبائلیوں نے کشمیریکجہتی ریلی نکالی۔اس موقع پر قبائلیوں نے کشمیری بھائیوں کے حق میں اوربھارتی جبر کیخلاف نعرے لگائے۔کمانڈرالیون کورلیفٹیننٹ جنرل نذیربٹ اور جی او سی نارتھ وزیرستان ایجنسی میجرجنرل حسن نے پاکستان اورکشمیریوں کیلئے قبائلیوں کی محبت کوسراہا۔

متعلقہ عنوان :