بحرین کے دارلحکومت میں بم دھماکہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 5 فروری 2017 21:21

بحرین کے دارلحکومت میں بم دھماکہ

منامہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5فروری۔2017ء) بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ عرب اخبار کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بحرینی وزارت داخلہ نے اسے دہشتگرد حملہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :