بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کی کشتی مسقط کے قریب ڈوب گئی ، کشتی میں 8ماہی گیر سوار تھے

اتوار 5 فروری 2017 20:20

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کی کشتی مسقط کے قریب ڈوب ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 فروری2017ء) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ماہی گیروں کی کشتی مسقط کے قریب ڈوب گئی ، کشتی میں 8ماہی گیر سوار تھے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور مسقط کی ساحلی پٹی کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی کشتی میں 8ماہی گیر سوارتھے تاہم رات گئے تک ماہی گیروں کی تلاش جاری تھی ۔

متعلقہ عنوان :