امریکی اپیلٹ کورٹ نے ڈونلڈ ٹر مپ کے سفری پابندی بارے حکم کی فوری بحالی کی استدعا مسترد کردی

اتوار 5 فروری 2017 16:00

امریکی اپیلٹ کورٹ نے  ڈونلڈ ٹر مپ کے سفری پابندی بارے حکم کی فوری بحالی ..

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2017ء) امریکی فیڈرل اپیلٹ کورٹ نے محکمہ انصاف کی ڈونلڈ ٹر مپ کے سفری پابندی بارے حکم کی فوری بحالی کی استدعا مسترد کردی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے ماتحت عدالت کے سفری پابندیوں کی معطلی کے حکم کے خلاف اپیل کی ہے ۔ امریکی شہر سیاٹل کی ایک ماتحت عدالت نے صدر ٹرمپ کی طرف سے 7 اسلامی مالک کے باشندوں پر سفری پابندی کے حکمنامے کو معطل کر دیاتھا