نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا نام دینے کاخیرمقدم

اتوار 5 فروری 2017 12:30

نوشہرہ۔05 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے رہنما میاں صبغتہ اللہ کاکاخیل نے نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا نام دینے پر صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کیاانھوں نے صوبائی حکومت سے مذکورہ کمپلیکس کا افتتاح جلد کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :