بالی وڈ فلم ویڈنگ اینیورسری کا ٹریلر جاری

اتوار 5 فروری 2017 12:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2017ء) بالی وڈ فلم ویڈنگ اینیورسری کا ٹریلر جاری ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم ویڈنگ اینیورسری کا ٹریلر سماجی وڈیو کی ویب سائٹ یو ٹیوب پر جاری کی گئی ہے،فلم کی اہم کاسٹ میں اداکار نانا پاٹیگر،اداکارہ ماہی گیل اور دیگر شامل ہیں،فلم کی ہدایات سدھانشو جھا نے دی ہے،فلم 17 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :