آئی ایس پی آر نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 فروری 2017 21:19

آئی ایس پی آر نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ جاری کر ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4فروری ۔2017ء) آئی ایس پی آر نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کل بروز اتوار 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ اس موقع کی مناسبت سے پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر نے خصوصی ملی نغمہ جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

ملی نغمہ کے بول ہیں، ”جا جا بھارت جا کشمیر سے نکل جا''۔ ملی نغمے کو سوشل میڈیا پر خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :