گھوٹکی میں دولھے کا دلہن کے گھر کے باہر دھرنا ختم ہو گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 فروری 2017 21:01

گھوٹکی میں دولھے کا دلہن کے گھر کے باہر دھرنا ختم ہو گیا

گھوٹکی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری2017ء) گھوٹکی میں دولھے کا دلہن کے گھر کے باہر دھرنا ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گھوٹکی میں بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچنے والے دلہے کو اس وقت شدید دھچکا پہنچا جب اس نے دلہن کے گھر پر تالا لگا دیکھا۔

(جاری ہے)

دلہن کے گھر پر تالا لگا دیکھ کر دلہنا نے وہیں دھرنا دے دیا تھا اور اعلان کیا تھا کہ جب تک اسے دلہن نہیں ملے گی وہ وہاں سے نہیں جائے گا۔ تاہم اب دلہے نے مایوس ہو کر دھرنا ختم کر دیا ہے اور اپنے گھر روانہ ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :