آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراکو دل کی تکلیف ‘ہسپتال داخل کروادیا

ہفتہ 4 فروری 2017 22:58

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراکو دل کی تکلیف ‘ہسپتال داخل کروادیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 فروری2017ء) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراکو دل کی تکلیف ‘ ہسپتال داخل کروادیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کو اچانک دل میں تکلیف ہونے کی شکایت پرہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نے ان کی انجیوگرافی کی اور مکمل معائنہ کرنے کے بعد انہیں 4روز آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے تاہم آئی جی صاحب کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے واضح رہے کہ انسپکٹر جنرل مشتاق سکھیرا کو دل کے مرض کی وجہ سے سٹنٹ ڈالاگیا ہے،ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ کام کی زیادتی کی وجہ سے ان کی حالت خراب ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :