کوئٹہ، جیل سے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ہونے والا قیدی دم توڑ گیا

ہفتہ 4 فروری 2017 22:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2017ء) کوئٹہ جیل سے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ہونے والا قیدی دم توڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ جیل سے گزشتہ روز ایک قیدی عبدالباری کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :