اسلام آباد، تھا نہ نیلو ر پولیس کی کارروائی، 20کلو گر ام دھما کہ خیز مواد بر آمد ، ملزم گرفتار

ہفتہ 4 فروری 2017 22:30

اسلام آباد، تھا نہ نیلو ر پولیس کی کارروائی، 20کلو گر ام دھما کہ خیز ..
․اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 فروری2017ء) تھا نہ نیلو ر پولیس کی کارروائی، 20کلو گر ام دھما کہ خیز مواد بر آمد ، مقدمہ درج کر لیا گیا ، ملزم کو دوران چیکنگ نا کہ گن گلی سے گرفتار کیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ایس پی رورل ڈاکٹر سید مصطفی تنو یر کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایچ او تھا نہ نیلو ر فیا ض احمد تنو لی کی زیر نگر انی ،ابر ار احمد سب انسپکٹر معہ رضا حسین ، شیر زمان ، اطہر و دیگر ملازمان علا قہ تھا نہ نیلور گن گلی سپیشل چیکنگ پر ما مور تھے کہ اسی دوران مو ٹر سائیکل نمبر RIL-1484 آ یا جس کو مشکو ک جا ن کر روکا گیا تومو ٹر سائیکل کو یا سین خا ن سکنہ تحصیل بٹ خیلہ ضلع ما لا کنڈچلا رہا تھا مزید پڑتا ل کر نے پر مو ٹر سائیکل پر تھیلے سے 20کلو گر ام آ تش گیر ما دہ بر آمد ہو ا جس کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تمام ایس ایچ اوز سے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کا رروائیوں کو مزید تیز کیا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ داخلی و خا رجی راستو ں پر چیکنگ سخت کی جا ئے، اسی طر ح پٹر ولنگ کو بھی مو ثر بنا یا جا ئے۔ تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کا ڈانس پا ر ٹی پر چھا پہ غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملو ث12ملزمان کو ایک عورت سمیت گرفتار کرکیمقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے شوکت محمود عبا سی اے ایس آئی، اصغر علی ، خر م شہزاد ، طا ہر خا ن اور لیڈ ی پولیس کے ہمر اہ تھا نہ سیکر ٹر یٹ کے علا قہ محلہ راجگا ن بر ی اما م ڈانس پا ر ٹی اورغیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث ایک عورت سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ ملزمان میں ارسلان ، نو ید ،امین الر حمان ، محمد شعیب ، عامر حسین ، نوروز ،اسد نو از ،محمد عارف، نذیر علی، سردار محمد حنیف، عا طف صدیق اور مسما ة صبا شامل ہیں ۔

علا وہ ازیں تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے ذوالفقار احمد سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم احسن علی کو گرفتار کرکے اس سے 210گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ گولڑہ پولیس کے نیاز محمد اے ایس آئی نے دوران گشت بغیر اجا زت پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم محمد زمان کو گرفتار کرکے لیا۔ تھا نہ کو ہسار پولیس کے اعجا ز علی شاہ سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم وسیم صفدر کو گرفتار کرکے 360گر ام چر س بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :